محترم دوستو! کیا حال ہیں آپ سب کے
آج جو کلپ میں آپ لوگوں کی خدمت میں پیش کررہا ہوں، یہ ایک ایسا کلپ ہے جس کی صحت پر مجھے بھی شبہ ہے، بظاہرایسا ہونا ممکن نہیں مگر ناممکن بھی نہیں، کہا یہ جارہا ہے کہ ایک مسجد میں لوگوں نے ایک جن نما مخلوق کو قرآن کی تلاوت اور دعائیں پڑہتے ہوئے نہ صرف سنا بلکہ دیکھا بھی اور اسکی ویڈیو بھی بنائی گئی جوکہ آپ کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے، صحیح غلط کا فیصلہ آپ کے ہاتھ میں، مگر اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجئے گا۔
والسلام
Bookmarks