salam
PAKISTAN ZINDDDAAAABBBAAAD...........
salam
PAKISTAN ZINDDDAAAABBBAAAD...........
mudassar bhai tussi great ho nice sharing
Pasand kernay k liay ap sab ka thanx
Great
ویڈیو بہت ہی اچھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قابل تعریف ہے ۔
ایسی ہی ویڈیو انڈیا نے بھی بنائی ہوئی ہے ۔
لیکن یہ ایک سپنا سا ہوتا ہے ۔
حقیقت یہ نہیں ہے ۔
حقیقت یہ ہے 71 میں جو رسوئی ہماری ہوئی ہے ۔ ان کا بدلہ کبھی نہ لے سکیں گے ۔۔
ہم صرف اپنے مظلوم قوم کو فتح کرنے کے لیے ڈالرکے حصول کے لیے غیر کے غلام ہے ۔ کوئی بھی فیصلہ ہم ان کے نوٹس میں لائے ہوئے بغیر نہیں کرسکتے ہیں ۔ ہر چیز میں ان کی ڈیکٹیشن کی ضرورت ہوتی ہے ۔جو نقصان ہمارے ملک کا ہوا ہے ۔ ان ڈالر کے مقابلہ میں کہیں گنا زیادہ ہے ۔
اور دوسری بات یہ کہ ڈالر ملنے پر 30 فیصد سے بھی کم ہمارے ملک کے خزانے میں جمع ہوتا ہے ۔ باقی کہاں جاتا ہے وہ ہم اور آپ سب کو پتہ ہے ۔
nice sharing mudassar bhai
& moon afridi bro u r also right ..
Youtube Links Not Allowed In Signature (ALi.HaiDEr)
Allah ho Akbar.
Nice
Pasand kernay ka bohat bohat shukrya ap sab ka
@مون لائیٹ آفریدی Apki bat kafi had tak kaabile gor hai but yaha bat hmari army ki hai na k hmaray hukmarano ki Hmari army apnay mulk k difa k liay kisi se samjhoota nahi kerti.
nic3
Pasand kernay ka shukrya mujeeb bhai
zabardast
.
Bookmarks