Asalamualikum
Asalamualikum
yahoo ko email bhej kar tabdeel karwalain, bus yehi hal hai iska, aik dafa main bhi bhool gaya tha.
o... sheedi kithay chali gai
5 said:
بہت بہت مہربانی شیدا بھائی لیکن یا ہو کا ای میل ایڈریس کیا ہے اور برائے مہربانی زرا یہ بھی بتائیں کہ یاہو کو لکھنا کیا بلکہ ہمیں انگریزی میں ادھر لکھ کر بتائیں اور ہم ادھر کاپی پیسٹ کر لیں آپ تو جانتے ہی ہیں نا کہ ہم کو انگریزی نہیں آتی کیونکہ
پہلے آتی تھی اک اشارے پر
اب کسی بات پر نہیں آتی
وسلام با احتراماتِ فراواں
قھار علی
Bookmarks