Obama, Bush Ki Policies Par Amal Paira.
Obama, Bush Ki Policies Par Amal Paira.
ye konsi nai baat hai?
is ka to mujhe obama ke anay se pehle ka pata tha...
Remove Signature (Signature Max Size 30 KB )ITD Team
امریکہ کے سب صدر ایک ہی لائحہ عمل پر چلتے ہیں ۔
جی جناب.
جس قوم نے مسلمانوں کی خلافت کا سلسلہ ختم کر کے یہ دو چیزیں ڈیموکریسی اور ڈکٹیٹر لائی وہ اپنے ملک کو تو خاص طور پی سنبھالے ہوے ہیں نہ.
وہاں جو بھی اے گا مقصد ایک جیسا ہوتا ہے...
اوباما نے کہا تھا تبدیلی کا اور لوگوں نے شور مچا دیا کے وہ سچ مچ تبدیلی لاۓ گا لیکن اس کا مطلب ان کاموں کے کرنے میں تبدیلی تھا جو کے امریکا کر رہا ہے اور اب وہ اور سختی سے مسلمانوں کے خلاف کام کر رہا ہے...
Bookmarks