السلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ
Got Spyware? Get Free Protection!
آج آپ کے سامنے جس سوفٹ وئیر کے ساتھ حاضر ہوں
اس کا نام ہے
Free Spyware Terminator
یہ بہت زبردست سوفٹ وئیر ہے اور دنیا میں لاکھوں افراد اسے استعمال کرتے ہیں
جس کا اندازہ اس کی ورلڈ ریٹنگ سے لگایا جا سکتا ہے
یہ بہت تیزی سے اسکینگ کرتا ہے
اور سو فیصد رزلٹ دیتا ہے
ایچ آئی پی ایس اور اینٹی وائرس پروٹیکشن بھی دیتا ہے
ملٹی لینگوئج سپورٹ کرتا ہے
اس میں کئی عمدہ فیچرز ہیں جیسے فری اپ ڈیٹ، شیڈول اسکین وغیرہ وغیرہ
اور مزے کی بات تو یہ ہے کہ یہ پرسنل اور کمرشل دونوںطرح کے استعمال کے لیے بالکل فری ہے
اوپر دئیے گئے لنک سے فری ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ہے
امید ہے یہ سوفٹ وئیر بھی آپ کوضرور پسند آئے گا
شکریہ
بہادر
Bookmarks