مانی said:
godaddy sirf $8.95 mein domain deti hay jisy ap kisi bi free server pe forward ker saktey hian... itney to aik website ke lya karch ker hi saktey hian.. mein ne to 20 domain already ley rkhey hian jhin mein sey kuch developed hain aur kuch parking pe hain...fayeda dono ka mil rha hay mujey...
اسلام علیکم
مانی بھائی آپ واقعی کوئی صاحبِ ثروت شخص ہو جو کہ آٹھ دس ڈالر کو معمولی کہ رہے ہو اور سالانہ یا مہا نہ پیسے دے کر ایک دو نہیں بیس بیس ویب سائیٹوں کے مالک بنے پھر رہے ہو مگر عزیز من ہم نا ہی کسی بزنس مین یا چوہدری وڈیرے یا زمیدار خاندان سے تعلق رکھتے ہیں کہ آپ کی طرح ہمارے پاس بھی کڑوڑوں عربوں روپے ہو گے ہم پاکستانی تو اکثر متوسط یا غریب گھرانوں سے تعلق رکھتے ہیں ہماری تو اتنی سالانہ آمدنی بھی نہیں جتنی آپ سالانہ ان ویب سائیٹوں پہ اڑا دیتے ہو گے اور نا ہی ہمارا کوئی بزنس ہے کہ اس کے لیے ہم کو ویب سائیٹوں کی ضرورت پیش آئے لحاظہ ہمارے لیے ہمار ا اور آپ کے لیے آپکا مقام ہی مناسب ہے
لاَ کُم دِینُ کُم وَلِیَ دِین
وسلام
بااحتراماتِ فراوں
قھار علی شاہ
Bookmarks