السلام علیکم
اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست اللہ رب العزت کے کرم سے صحت و ایمان کی بہترین حالتوں میں ہوں گے۔
آسک فار ہوسٹ ڈاٹ کام آئی ٹی درسگاہ یوزرز کے لیے فری ویب ہوسٹنگ سروس آفر لایا ہے۔ جی ہاں، اب آپ آسک فار ہوسٹ ڈاٹ کام پر ہوسٹنگ حاصل کر سکتے ہیں وہ بھی بلکل مفت۔
Askforhost.com
آسک فار ہوسٹ ڈاٹ کام کا شمار پاکستان کی چند بہترین ویب ہوسٹنگ سروسز میں ہوتا ہے جو نہایت ہی کم عرصے میں اپنی بہترین سروسز کی وجہ سے بہت جلد پاکستانی ہوسٹنگ بزنس میں نمایاں مقام حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی۔ ہمیں ہوسٹنگ بزنس میں صرف 7 ماہ ہوئے ہیں اور ہم 70+ سے زائد کسٹمرز حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
صرف پاکستان میں ہی نہیں، آسک فار ہوسٹ ڈاٹ کام انٹرنیشنل لیول پر بھی کافی مقبول ہے۔ آسک فار ہوسٹ ڈاٹ کام کی مقبولیت کا اندازہ آپ آسک فار ہوسٹ کے الیکسا رینک سے لگا سکتے ہیں۔
http://www.alexa.com/siteinfo/askforhost.com
دنیا بھر کی کروڑوں ویب سائٹس میں آسک فار ہوسٹ کا رینک
470,484 Global Rank

پاکستان کی لاکھوں ویب سائٹس میں آک فار ہوسٹ کا رینک

20,953 Rank in PK

فلپائن میں آسک فار ہوسٹ ڈاٹ کام کا رینک

Philippines

12,574


اس سب سے آپ آسک فار ہوسٹ کی مقبولیت کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔


اب آپ بھی آسک فار ہوسٹ ڈاٹ کام پر ایک جی بی ڈسک سپیس کے ساتھ مفت ویب ہوسٹنگ حاصل کر سکتے ہیں۔ جی ہاں آپ ایک ماہ کے لیے بلکل مفت ویب ہوسٹنگ حاصل کر سکتے ہیں۔
Disk Space: 1GB
Bandwidth: 10GB
Can Host: 10 Websites in 1 Cpanel
Free Hosting for: 1 Month
Coupon: AskforhostFreeHosting
Order Link: http://askforhost.com/client/cart.php?gid=7


TOS for Free Hosting
You Must have Valid TLD Domain (.Com, .Net, .Info, .Org, .Biz)
Free Hosting is for 1 Month Only
You must use AskforhostFreeHosting Coupon to Get Free Hosting