السلام وعلیکم:
جی تو دوستو آپ عید کے ھوالے سے اپنی آئی ٹی کے فرینڈز سے سوال کر سکتے ھیں کیوں کے
اس تھرڈ کا مطلب یہ ھے کے ھم آئی ٹی کے دوستوں کے ساتھہ عید منائیں
اور یہ آئی ٹی کے دوستوں کے ساتھ میری پہلی عید ھے


آپ سے میرا سوال یہ ھے کے آپ عید نماز کے باد کیا کرتے ھو وہ کون سا دوست ہے جو ھر عید پر آپ کے ساتھ ھوتا ہے