السلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ
آج آپ کے سامنے جس سوفٹ وئیر کے ساتھ حاضر ہوں
اس کا نام ہے
Double Driver
بہت ہی عمدہ اور سادہ ٹولز سے مزین سوفٹ وئیر ہے جو نہ صرف آپ کے موجود کمپیوٹر میں تمام انسٹال شدہ ڈرائیورز کا ایک ہی جگہ دکھاتا ہے بلکہ
یہ تمام ڈرائیورز کا بیک اپ بھی سیو رکھتا ہے
اگر آپ اپنے کمپیوٹر میں ڈبل ڈرائیور پروگرام انسٹال کر لیتے ہیں تو آپ کو اپنے کمپیوٹر یا سوفٹ وئیر ڈرائیورز کی سی ڈیز اپنے ساتھ نہیں رکھنا پڑتیں کیونکہ اگر ونڈوز دوبارہ انسٹال کرنی پڑ جائے تو ڈبل انسٹالر کا بیک اپ جو آپ کے کمپیوٹر میں سیو ہوگا آپ اس سے کمپیوٹر یا سوفٹ وئیر ڈرائیورز بغیر سی ڈیز کے انسٹال کر سکتے ہیں
اور مزہ کی بات یہ ہے کہ یہ خودبخود اپ ڈیٹ ہوتا رہتا ہے جس سے آپ کو لییٹسٹ ڈرائیورز انفارمیشن اور ورژن بھی میسر آئے ہیں
اوپر دئیے گئے لنک سے فری ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ہے
امید ہے یہ سوفٹ وئیر بھی آپ کوضرور پسند آئے گا
شکریہ
بہادر