shahid Sab rer file ko kisa uplod kia jata hi
shahid Sab rer file ko kisa uplod kia jata hi
hi h r u
Hamaari Bhi Mubaarikbaad qabool Ho.......
mubarak ho shahid bahi
MFA site not allowed, ITDunya team
Congratulation Shahid bhi.we learn a lot from you.You are a guiding star for us.may Allah bless you more.
a
[URL="http://www.itdunya.com/t384807/#post3988772"][B]Best Web Hosting compni ka inthikab kaise kare[/B][/URL] // [B][/B]
Thanks to all
CONGRATULATIONS
shahid Bhai.Welldone brother
Wakeel Ahmed Chohan
Ali_Computers & Best Digital Photo Studio
bohat shukria Admin sahib..
Editor shahid bhai ka 1000 posts per app nay behtareen daad e tehseen paish ki hay...
aur yehi waja hay keh ajj wo 13000 say uper threads/ posts send ker chokay hain.
thanks to all
شاہد بھائی گو کہ یہ ذرا لیٹ ہے مگر آپ کو میری طرف سے بہت بہت مبارک باد۔
مجھے تو اب آپ جان گئے ہوں گے۔ میں نے آئی پی والے مسئلے پر آپ کا کافی سر کھایا تھا۔ آپ نے جس حوصلہ اور توجہ سے میری بات سنی اس پر میں آپ کا بہت مشکور ہوں۔ اور ایک بات پوچھنا چاہوں گا کہ اگر آئندہ کوئی مسئلہ درپیش ہوا توکیا آپ سے رابطہ کر سکتا ہوں۔ مجھے امید ہے آپ کا تعاون ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گا۔
اڈیٹر بھائی آٌپ تو چھکے پہ چھکے بلکہ ایک اوور میں 36 رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں۔آپ کو بہت مبارک ہو 1000 تھریڈز پر۔آئی ٹی کے شعبہ میں آُپ کے زیادہ تر تھریڈز ہیں۔اور آپ ابھی بھی آئی ٹی بادشاہ کے عہدے پر گراجمان ہیں۔بہت مبارک ہو۔ویسے کیا ایڈمن آپ کے مرید خاص ہیں ہاہاہاہا
Bookmarks