دوستو! مجھے ایک مسئلہ پیش آ رہا ہے! وہ یہ کہ میں ہارڈ ڈسک کو فارمیٹ نہیں کر پا رہا ہوں۔۔۔
پلیز میری مدد کریں!!!!
ہوتا یہ یے کہ! جب میں ہارڈ ڈسک کو ونڈوز کی سی ڈی پر بوٹ کراتا ہوں تو ہارڈڈسک ٹھیک طرح سے بوٹ کر جاتی ہے۔ لیکن جب میں ہارڈڈسک کی پارٹیشن کو ڈیلیٹ کرتا ہوں تو وہ ڈیلیٹ نہیں ہوتی!!!!!!! کمپیوٹر کچھ اس طرح کا ایرر بتاتا ہے
"Windows Cannot Access any Hard Disk in your System"
میرا اس ہارڈڈسک میں کسی قسم کا قیمتی ڈیٹا نہیں ہے! لہذہ کوئی بھی طریقہ بتائیے کہ میں ہارڈڈسک کو فارمیٹ کر سکوں!!!!!!!!
شکریہ!!!
Bookmarks