دوستو کیا آپ میں سے کوئی بتا سکتا ہے کہ میں مائیکرو سوفٹ ورڈ میں بنی ہوئی ایک فائل جو کہ ٹیبلز کی شکل میں بنی ہوئی ہے ۔۔۔۔۔۔ میں چاہتا ہوں کہ اس کو پیرگراف کی شکل میں تبدیل کرلوں برائے مہربانی کوئی آسان حل بتائیں تاکہ میں اس ڈاٹا کو کم وقت میں صحیح طریقے سے ٹیبل ٹو پیراگراف سپلٹ کر سکوں۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹیبل والی فائل کا سکرین شاٹ یہ ہے۔
[ATTACH]149757[/ATTACH]
Bookmarks