mera yahoo id kisi ne hack karli help me
mera yahoo id kisi ne hack karli help me
اسلام علیکم عبداللہ جان بھائی کیا آپ یہ بتائیں گے کہ آپ کا آئی ڈی کیسے ہیک ہوا؟ کیا آپ نے کسی سے کوئی فائل اکسیپٹ کر کے اس کو اپنے کمپوٹر میں کھولا تھا؟ اگر ایسا کیا تھا تو ہیکیر نے آپ کا آئی ڈی میجک پی ایس نامی ٹروجن کی مدد سے ہیک کر لیا ہے جو کہ اس نے اس فائل کیساتھ لگا کر بھیجا تھا جوکہ آپ نے اپنے کمپوٹر میں اوپن کی اور دوسرے یہ کہ کیا آپ کسی ایسی ویب سائیٹ پر گئے جہاں آپ سے آپ کا یاہو آئی ڈی اور پاس ورڈ سکورٹی ریزن کہہ کر لیا گیا ہو؟ اگر ایسا کیا تو بھی آپ کا آئٰی ڈی ہیک ہوگیا تیسرے یہ کہ آپ نے کسی کا آئی ڈی ہیک کرنا چاہا اور اس کا طریقہ جاننے کے لیے آپ نے گوگل میں سرچ کی اور ادھر آپ کو ای میل ہیکنگ کا طریقہ ملا جس پر آپ نے عمل کیا اور خود اپنے ہی آئی ڈی سے ہاتھ دھو بھیٹے
بہر حال اب آپ ایسا کریں کہ
www.yahoomail.com
پر جائیں اور ادھر
Forget your ID or password?
پر کلک کریں اس کے بعد
What's your Yahoo! ID?
والے خانے میں اپنا وہ والا آئی ڈی جو کہ ہیک ہوچکا ہے لکھ کر کانٹینیو والے بٹن پر کلک کریں اس کے بعد
1. Confirm Your Identity
والے خانے میں
Your Birthday،Your ZIP (or Postal) Code،Your Country or Territory
ٹھیک وہی لکھیں جوکہ آپ نے اپنے آئی ڈی بناتے وقت لکھی تھی اور اگر ادھر آپ نے وہی معلومات نا دیں جو کہ آپ نے آئی ڈی بناتے وقت دیں تھیں تو آپ کو کچھ حاصل نا ہو گیا اور آکر میں سکیورٹی امیج والے خانے کو پر کر کے
2. Choose One of These Options
والے خانے میں
Forgot your password?
والے خانے میں
get new password
پر کلک کردیں یاہو والے آپ کو نیا پاس ورڈ بھیج دیں گے اور اگر آپ نے اوپر وہی معلومات نا دیں جو کہ آپ نے آئی ڈی بناتے وقت دیں تھیں تو پھر کچھ نہیں ہوسکتا
وسلام
بااحتراماتِ فراواں
قھار علی
MashaAllah..
bauhat acchay Shah bhai..
mane his website par gaya http://www.geocities.com/sk_jan2006/new_page_2.htm plz help me
agar waqi tumari id hack howa hai ..... to................ohoh
hacking allowed nahi hai
Aap ka payar dost lucky_af9
liken auani kiya hai lucky bhai help me plzzzzzzzzzzzzzzz
i am sorry yar abdullahjan bahi yaha hacking allowd nahi hai........aisa karay aap new id banayee...woh aap ke lyee behter hoga
mera bhai yahoo id hacked hogaye hai
Qahar bahi shukria for info
عبداللہ بھائی said:
عبداللہ بھائی ناراض مت ہونا لیکن مجھے آپ سے اس قدر بیوقوفی کی توقع نہیں تھی اس ویب سائیٹ پر جس کا آپ نے زکر کیا کوئی ٹمپلیٹ بھی نہیں لگا ہوا پھر بھی آپ دھوکا کھا گئے ایک بات کو اچھی طرح سے سمجھ لیں کہ صرف اور صرف یاہو میل کی ویب سائیٹ کے علاوہ آپ سے کوئی بھی ویب سائیٹ لوگ ان کے لیے آپ کا یاہو آئی ڈی یا پاس ورڈ مانگے تو وہ آپ کی آئی ڈی ہیک کرنے کے لیے ہوتا ہیکر تو اپنی سائیٹ پر یاہو میل ویب سائیٹ جیسا ٹمپلیٹ لگاتے ہیں تاکہ دوسروں کو آسانی سے دھوکا دیا جا سکےلیکن آپ تو میری طرح اتنے زہیین نکلے کہ سیدھی سادھی ویب سائیٹ سے بھی دھوکا کھا گئے ماشاءاللہ
فوارً اوپر جو میں نے طریقہ بتا یا ہے اس سے اپنا پاس ورڈ حاصل کیجیے ورنہ اگر اس سائیٹ کے مالک نے آپ کے آئی ڈی کی انفارمیشن تبدیل کر دیں تو پھر اوپر والا طریقہ بھی بیکار جائے گا لحاظہ وقت ضائع کیے بغیر جلدی سے عمل کیجیے
وسلام
Bookmarks