اسلام علیکم
ایکسپرٹ بھا ئیوں کی خد مت میں **ذیشان پیار بھری دعا وں اور نیک تمنا وں کے ساتھ حا ضر ہے
میں اپنے لو کل سرور پر موجود ویب سا ئیٹ کو اپنے کمپیو ٹر سے پبلش کرنا چا پہتا ہوں یعنی کے جب اپنا پی سی آن کرو میری ویب آن ہو جا ئے اور جہاں تک میرے وزیٹرز ہیں وہ میری ویب ایکسیس کر سکیں۔ مجھے معلوم ہے اس کے لیے آ ئی پی سیٹنگ کرنا ہوگی اور بینڈ وڈ کی بھی سیٹنبگ ہو گی لیکن اس کا مکمل پروسیس کیا ہے ۔۔۔۔۔ کو ئی ایکسپرٹ بھا ئی تفصیل سے اس کی وضا حت کر دے کہ یہ کیسے ممکن ہو گا۔