دوستو مجھے معلوم کرنا تھا کہ کون سا سوفٹ وئیر ہے جو مختلف تصاویر اور ایک آڈیو کو مکس کر کے ایک ویڈیو بنا دے۔ اگر کوئی بھائی اس بارے میں جانتا ہو تو برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں