عید ، پی سی اور تم
یوں تو ہر روز ہی اب عید مناتا ہوں میں
آن لائن آ کر جب تمھیں آن لائن پاتا ہوں میں
کاش میں خود بھی کبھی ای میل میں آ سکتا
جیسے تصویروں کو تم تک پہنچاتا ہوں میں
اب یہ ہر روزکی کھچ کھچ ختم ہی کردو
اس دفعہ عید پر تم گھر بلاؤ ، آتا ہوں میں
عید کے دن کی کئ اور بھی تو رسمیں ہیں
پی سی پربیٹھ کر بس خارہی کھاتا ہوں میں
جان گئے ہیں سبھی لوگ اب تو فورم میں
تم تو ہو سیپ اور آنی کہلاتا ہوں میں
***
Bookmarks