میری طرف سے تمام ممبران اور ممبرانیوں، میرا مطلب ہے کہ بھائیوں اور بہنوں کو پیشگی عید مبارک قبول ہو۔ آج یہاں ستائیسواں روزہ ہے اور انشاءاللہ عید اتوار 19 ستمبر یا سوموار 20 ستمبر کی ھو گی۔ میں نے عید کے لیئے چند دن کی چھٹیاں لی ہیں اور میں انشاءاللہ بشرط زندگی اور توفیق پروردگار جمعرات 24 ستمبر کو دوبارہ آن لائن آؤں گا۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ تمام روزہ داروں کے روزے اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور امت مسلمہ کو تمام اندورنی اور بیرونی خطروں سے اپنی امان میں رکھے اور پاکستان اسی طرح شاد و آباد رہے۔ ثم آمین
Bookmarks