sheeda_pastol786 said:
بہت زبردست اور سبق آمیز بات کہی آپ نے ڈاکٹر بھائ
لائقیو بھائ
آپ نے بالکل ٹھیک کہا مجھے آپ کی بات سے اتفاق ہے۔
مگر انشاءاللہ امسال ہم یکم اپریل پر نا بیوقوف بنیں گے نا بنائیں گے۔
اللہ کرے ایسا ہی ہو کیوں کہ پچلے سال اس کی وجہ سے ہمارے علاقے میں دو لوگ مر چکے ہیں وہ ایسے کہ ہمارے پڑوسی ہیں ان کے گھر کسی نے فون کیا کہ آپ کے بیٹے کو کسی نے قتل کر دیا جو اسلام آباد میں جاب کررہا تھا۔ یہ سن کر اس کے والد کو دل کا دورہ پڑا اور وہ فوت ہو گۓ۔ جب یہ خبر ان کے بیٹے کو ہوئی تو وہ اسلام آباد سے گھر آرہا تھا کہ راستے میں اس کا اکسیڈنٹ ہو گیا اور وہ بھی مر گیا۔ تو اس طرح ایک اپریل فول منانے والے نے دو جانیں لے لی۔ اور ہاں میں آپ کو بتا دوں کے میرا نام لائق شاہ ھے، اور میں لائق کے نام سے لاگ ان ہوتا ہوں ۔
Bookmarks