ڈسک ٹاپ پر رائٹ کلک کریں ۔ مینو میں سے نیو اور پہر کمپریس فولڈر پر کلک کر دیں۔اس کے بعد کمپریس فولڈر کہول لٰیں۔جس فا ئل پر پاس ورڈ لگا نا ہو اس کو کاپی کر کے کمپریس فولڈر میں پیسٹ کر لیں ۔کمپریس فولڈر میں خالی جگہ پر کلک کریں ۔ مینو میں سے Add a password پر کلک کر دیں۔۔کمپریس فولڈر کو ایک دفعہ بند کردیں اور دوبارہ کہول دیں اور رزلٹ دیکہیں۔
Bookmarks