ڈیسک ٹاپ پر موجود تمام Icons غائب کریں
مندرجہ ذیل کی پر جائیں اور ایک Dword ویلیو بنائیں اس کا نام NoDesktop رکھیں اور ویلیو 1 دے دیں۔ آپ کا پورا ڈیسک ٹاپ Icons سے پاک ہو جائے گا ۔
HKEY_CURRENT_USER\Software\Microsoft\Windows\Curre nt Version\Policies\Explorer
Bookmarks