shehzad iqbal said:
اگر کچھ ایسے بد بختوں کو یوں سرعام سزا مل جائے تو اس ملک سے بہت سارے جرم ہی ختم ہو جائیں پر یہ بھی یاد رکھیں کہ یہ لوگ تو حکومت میں ہیں اور یوں کر رہے ہیں تو صاف پتا چلتا ہے کہ یہ کون ہیں کیا چاہتے ہیں ان کا ایجنڈا کیا ہے یہ کس کے ایجنٹ ہیں کس کے پالتو کتے ہیں کس کے کہنے پر بھونکتے ہیں۔ یہ لوگ کب یہ چاہیں گے کہ اس ملک میں اسلامی نظام نافذ ہو اسلامی سزائیں دی جائیں کیونکہ اگر یوں ہوا تو سب سے پہلے یہ ہی پکڑ میں آئیں گے ۔
Bookmarks