Page 3 of 6 FirstFirst 123456 LastLast
Results 25 to 36 of 62

Thread: گورنر پنجاب قادیانیت کے نرغے میں

  1. #25
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    Quote zhqbtl said: View Post
    aur fakhar is baat per bhi kay janab ki kahani khatam . chutti
    Mirza ki Kahani ka anjaam to boohat bura howa tha .........
    or us ki chutti bari mushkil say hoi the ..........

    aap nay jawab nahi dia ....... mirza ki terha marna pasand karogay ?
    Max img size for signature is 30KB or Less

  2. #26
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Smile

    Quote ustaad said: View Post
    shehzad bhai yeh loog na jawab day sektay hain or ne he en k pas koi daleel hai mirza ko nabi , mehdi , esa sabit karnay ki .......

    mujhay fakhar hai k main mohammad s.a.w ka ummati hoon ....... Or main pasand karta hoon apni moot mohammad s.a.w ki wafat ki terha ......

    kia mirzaie hazrat apnay mirza ki terha marna pasand karaingay :d:d:d
    واہ استاد کیا بات ہے آپ کی۔
    اور کیا جواب ہے مرزائیوں کے پاس اس کا

  3. #27
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Smile

    Quote zhqbtl said: View Post
    aur fakhar is baat per bhi kay janab ki kahani khatam . Chutti
    بے فکر رہو اس بار بینڈ نہیں کیاجائے گا تم کو۔
    تم سوال کا جواب تو دو۔

  4. #28
    zhqbtl's Avatar
    zhqbtl is offline Senior Member+
    Last Online
    24th May 2010 @ 07:42 PM
    Join Date
    07 Nov 2009
    Age
    32
    Posts
    87
    Threads
    1
    Credits
    935
    Thanked
    0

    Default sach q hai?

    پہلی بات یہ یے کہ آپ لوگوں کا طریقہ مجھے سمجھ آ گیا ہے۔

    کوئی ایک ممبر کئی اعتراضات پر مشتمل ایک تھریڈ پوسٹ کرتا ہے۔
    اپ میں اس کا جواب دینا شروع کرتا ہوں تو جواب کو پڑھے بنا مزید مختلف
    قسم کے اعتراضات۔۔۔۔۔ ساتھ ہی تعریفی لوگوں کے پوسٹ اتنی دیر میں مزید نئے تھریڈ۔۔۔۔

    اور پھر بلاک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    waja kya hai

  5. #29
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    aap ko INSHAALLAH ban nahi kia jaiga ........

    yeh bataio k mirza ki terha marna pasand karogay ya nahi ?

  6. #30
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Talking

    Quote ustaad said: View Post
    aap ko inshaallah ban nahi kia jaiga ........

    Yeh bataio k mirza ki terha marna pasand karogay ya nahi ?
    لگتا ہے کہ بھاگ گیا یہ

  7. #31
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post


    لگتا ہے کہ بھاگ گیا یہ

    Mujhay bhi yahe lagta hia .......

  8. #32
    zhqbtl's Avatar
    zhqbtl is offline Senior Member+
    Last Online
    24th May 2010 @ 07:42 PM
    Join Date
    07 Nov 2009
    Age
    32
    Posts
    87
    Threads
    1
    Credits
    935
    Thanked
    0

    Default

    Quote zhqbtl said: View Post
    پہلی بات یہ یے کہ آپ لوگوں کا طریقہ مجھے سمجھ آ گیا ہے۔

    کوئی ایک ممبر کئی اعتراضات پر مشتمل ایک تھریڈ پوسٹ کرتا ہے۔
    اپ میں اس کا جواب دینا شروع کرتا ہوں تو جواب کو پڑھے بنا مزید مختلف
    قسم کے اعتراضات۔۔۔۔۔ ساتھ ہی تعریفی لوگوں کے پوسٹ اتنی دیر میں مزید نئے تھریڈ۔۔۔۔

    اور پھر بلاک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    waja kya hai
    aur is ko mukammal kar raha hon ban krny ka faiyda ye hai ke us key naam se jb post aana band ho jaye to bola bhag gaya.

  9. #33
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Smile

    Quote zhqbtl said: View Post
    aur is ko mukammal kar raha hon ban krny ka faiyda ye hai ke us key naam se jb post aana band ho jaye to bola bhag gaya.
    چلو اب سیرئس ہو کر بات کر لیتے ہیں ۔ اب کوئی تعریفی جملہ نہیں ہوگا کسی کے لیئے ۔اور سوال ٹو سوال جواب ہوگا۔
    چلو یوں کر لیتے ہیں کہ پہلے ہم سوال کر لیتے ہیں تم جواب دینا پھر تم سوال کر لینا ہم جواب دیں گے۔ یا اگر ایک ایک سوال کرنا ہے تو بھی بولو۔
    پر پہلے جواب دو اس سوال کا کہ اپنے نبی کی طرح مرنا پسند کرو گے۔ ہمیں تو یہ پسند ہے کہ ہمیں موت آقا دوجہاں خاتم النبین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح آئے ۔ کیا تم کو یہ پسند ہے کہ تم کو مرزا قادیانی کی طرح موت آئے؟۔
    جواب کا انتظار رہے گا اورجواب دلیل سے دینا ادھر اُدھر کی نہیں ہانکنا۔

  10. #34
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post


    چلو اب سیرئس ہو کر بات کر لیتے ہیں ۔ اب کوئی تعریفی جملہ نہیں ہوگا کسی کے لیئے ۔اور سوال ٹو سوال جواب ہوگا۔
    چلو یوں کر لیتے ہیں کہ پہلے ہم سوال کر لیتے ہیں تم جواب دینا پھر تم سوال کر لینا ہم جواب دیں گے۔ یا اگر ایک ایک سوال کرنا ہے تو بھی بولو۔
    پر پہلے جواب دو اس سوال کا کہ اپنے نبی کی طرح مرنا پسند کرو گے۔ ہمیں تو یہ پسند ہے کہ ہمیں موت آقا دوجہاں خاتم النبین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح آئے ۔ کیا تم کو یہ پسند ہے کہ تم کو مرزا قادیانی کی طرح موت آئے؟۔
    جواب کا انتظار رہے گا اورجواب دلیل سے دینا ادھر اُدھر کی نہیں ہانکنا۔
    Very Good ..... Brother ......

    ALLAH aap ko jazai-e-khair day AAMIN

  11. #35
    zhqbtl's Avatar
    zhqbtl is offline Senior Member+
    Last Online
    24th May 2010 @ 07:42 PM
    Join Date
    07 Nov 2009
    Age
    32
    Posts
    87
    Threads
    1
    Credits
    935
    Thanked
    0

    Default jawab

    janab aap jo eaitraz laga rahy hain death wala us ko prove kare

    kisi aisy shaks ki book ya hawaly se jo Hazrat Sahib ki death ka waqt aap ke pas ho. q kay agar un ki death lahore me ho aur

    koi karachi main baith kar bakwas kary to ham kia kar sakty hai.


    :۔ وصال کا سبب حضرت مسیح موعود علیہ السلام جس درد اور کرب کے ساتھ اسلام پر حملوں کے دفاع میں مصروف تھے۔ اس کے لئے دن رات کی علمی محنتِ شاقّہ ، آرام میں کمی اور غذا کی طرف سے لاپرواہی کے نتیجہ میں آپ کو اعصابی کمزوری کی وجہ سے اسہال کا مرض اکثر ہو جاتا تھا ۔ امرِ واقعہ یہ ہے کہ جس صبح حضرت مسیحِ موعود علیہ السلام کی وفات ہوئی ہے اس سے ملحقہ کئی دن آپ مسلسل دن رات تحریر وتقریر میں مصروف رہے حتّٰی کہ وفات سے بیس گھنٹے قبل بھی آپ نے لاہور میں صاحبِ علم افراد کے سامنے ایک طویل تقریر فرمائی ۔اس کی وجہ سے آپ کو اعصابی کمزوری لاحق ہوئی پھر رات کو اسی وجہ سے اسہال بھی آئے۔ اس کیفیت کا ہیضہ سے دُور کا بھی تعلق نہیں۔ نہ ہی روایات میں ڈاکٹروں کی طرف سے اس کا ذکر ملتا ہے۔

    حضرت میر ناصر نواب رضی اللہ عنہ کی صرف ایک روایت ہے جو حضرت مسیحِ موعود علیہ السلام کے مکذّبین ایسے رنگ میں پیش کرتے ہیں کہ گویا آپ کی وفات کی وجہ یہ تھی کہ آپ اپنے دعوٰی میں صادق نہ تھے۔

    حقیقتِ حال یہ ہے کہ حضرت میر ناصر نواب رضی اللہ عنہ کی اس روایت سے یہ نتیجہ نکالنا کہ واقعۃً حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو وبائی ہیضہ ہو گیا تھا بالکل غلط بات ہے۔ اس فقرے کا مطلب تو صرف اس قدر ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے حضرت میر صاحب سے استفسار کیا کہ ’’ مجھے وبائی ہیضہ ہو گیا ہے ؟ ‘‘ اور محض پوچھنے کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہوتا کہ واقعۃً وہ بات ہو بھی گئی ہو۔

    ایسی حالت میں جبکہ اعصابی کمزوری ہو اور اس کی وجہ سے اسہال کی مرض بھی لاحق ہو تو نقاہت بے حد بڑھ جاتی ہے۔ اس پر مستزاد یہ کہ سر پر چوٹ آنے کی وجہ سے حالت دِگر گوں ہو تو متاثرّ شخص سے یہ توقع رکھنا کہ اس کے ذہن میں ایک صحت مند شخص کے صحت مند ذہن کی طرح ہر بات پوری تفصیلات کے ساتھ مستحضر ہو ، انصاف کے خلاف ہے۔ چنانچہ آنحضرت ﷺ پر بھی ایک مرض کی وجہ سے ایسا وقت آیا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں۔

    انّہ لیخیّل الیہ انّہ یفعل الشّی وما فعلہٗ

    (بخاری ۔ کتاب بدء الخلق ۔ باب فی ابلیس وجنودہ )

    ترجمہ :۔ آپ ؐ کو خیال گذرتا تھا کہ آپ ؐ نے گویا کوئی کام کیا ہے حالانکہ آپ ؐ نے ایسا کیا نہ ہوتا تھا۔

    (یہاں خدا تعالیٰ کی قدرت دیکھئے کہ حضرت امام بخاری ؒ اس حدیث کو ابلیس اور اس کے لشکر کے باب میں لائے ہیں۔ شاید نظرِ کشفی میں انہیں ان لوگوں کا علم ہو گیا ہو کہ ابلیس اور اس کے چیلے کون ہیں۔)

    پس حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ایک ایسے فقرہ پر راشد علی اور اس کے پیر کا بغلیں بجانا بعینہ اسی طرح ہے جس طرح آنحضرت ﷺ کے بعض بشری عوارض پر مستشرقین نے استہزاء کئے ہیں۔

    اس فقرے میں ’’ وبائی ہیضہ ‘‘ کا ذکر ہے۔ جبکہ تاریخی ریکارڈ شاہد ہے کہ اپریل ، مئی ۱۹۰۸ء میں پنجاب میں یہ وبا تھی ہی نہیں ۔ علاوہ ازیں یہ بھی تاریخی ریکارڈ سے ثابت ہے کہ لاہور میں اس وجہ سے کوئی موت نہیں ہوئی تھی۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام میں بھی ہیضہ کی کوئی علامت موجود نہ تھی ۔اس لئے اس وقت حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے معالج میجر ڈاکٹر سِدر لینڈ پرنسپل میڈیکل کالج لاہور نے آپ کی وفات کے سرٹیفکیٹ میں لکھا تھا کہ آپ ؑ کی وفات اعصابی اسہال کی بیماری سے ہوئی ہے۔ چنانچہ اس وقت جتنے بھی اطبّاء اور ڈاکٹر آپ کے معالج تھے یا ارد گرد تھے وہ سب ڈاکٹر سِدرلینڈ کی رائے سے متفق تھے کیونکہ ا س کے علاوہ سچائی اور تھی ہی کوئی نہیں۔

    اسی طرح ڈاکٹر کننگھم سِول سرجن لاہور نے جو سرٹیفیکیٹ جاری کیا اس میں اس نے تحریراً یہ تصدیق کی کہ مرزا صاحب کی وفات عام اسہال کی شکایت سے ہوئی ہے ۔ اس اسہال کی وجہ اعصابی کمزوری تھی نہ کہ ہیضہ۔

    اس پر مزید گواہی کے سامان خدا تعالیٰ نے یہ بھی فرمائے کہ جب آپ ؑ کی نعش مبارک ،قادیان لے جانے کے لئے لاہور کے ریلوے اسٹیشن پر پہنچی اور گاڑی میں رکھی گئی تو راشد علی اور اس کے پیر کی قماش کے لوگوں نے محض شرّ پیدا کرنے کے لئے یہ جھوٹی شکایت اسٹیشن ماسٹر کے پاس کی کہ مرزا صاحب ہیضہ کی وجہ سے فوت ہوئے ہیں۔ چونکہ وبائی مرض کی وجہ سے ہیضہ سے وفات پانے والے کو دوسرے شہر لے جانا قانوناً منع تھا اس لئے اسٹیشن ماسٹر نے نعش بھجوانے سے انکار کر دیا ۔اس پرآپؑ کے ایک صحابی، شیخ رحمت اللہ صاحب نے سِول سرجن کا سرٹیفیکیٹ دکھایا تو پھر اسٹیشن ماسٹر کو حقیقتِ حال کا علم ہوا کہ یہ شکایت کرنے والے کہ حضرت مرزا صاحب کی وفات ہیضہ سے ہوئی ہے ، جھوٹے ہیں۔ چنانچہ اس نے اجازت دی اور آپ ؑ کی نعش مبارک قادیان لائی گئی۔ یہ سب واقعات تاریخ احمدیت جلد ۳صفحہ ۵۶۲پر تفصیل کے ساتھ درج ہیں۔

    پس بیماری کی کیفیت ، علاج ، وفات اور پھر بعدکے تمام واقعات راشد علی اور اس کے پیر کے جھوٹ کوطشت از بام کرتے ہیں اوریہ ثابت کرتے ہیں کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی وفات ایک طبعی موت تھی جس میں کوئی غیر طبعی عوامل کار فرما نہیں تھے۔

    ii:۔آخری الفاظ راشد علی اور اس کے پیر نے ایک اختراع یہ بھی کی ہے کہ

    ’’ مرتے وقت کلمہ تک نصیب نہ ہو سکا۔ زبان سے جو آخری الفاظ نکلے وہ یہ تھے۔ ’’ میر صاحب مجھے وبائی ہیضہ ہو گیا ہے۔ ‘‘

    یہ ان دونوں کا جھوٹ ہے۔ یہ خود بخود ایک جھوٹ تراشتے ہیں اور اسے بڑی بے شرمی سے پیش کر دیتے ہیں۔

    حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے وصال کے وقت کے تمام حالات اور لمحہ لمحہ کی تفصیلات جماعتِ احمدیہ کی کتب میں درج ہیں جو راشد علی اور اس کے پیر کو پرلے درجہ کا جھوٹا اور فریبی ثابت کرتے ہیں۔ چنانچہ حضرت مرزا بشیر احمد رضی اللہ عنہٗ، حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے وصال کی کیفیّات کی تفصیل لکھتے ہوئے فرماتے ہیں۔

    ’’ جو کلمہ بھی اس وقت آپ کے منہ سے سنائی دیتا تھا وہ ان تین لفظوں میں محدود تھا ۔

    ’’اللہ ! میرے پیارے اللہ ‘‘

    اس کے سوا کچھ نہیں فرمایا۔

    صبح کی نماز کا وقت ہوا تو اس وقت جبکہ خاکسار مولّف (یعنی حضرت مرزا بشیر احمد رضی اللہ عنہ) بھی پاس کھڑا تھا۔ نحیف آواز میں دریافت فرمایا

    ’’ کیا نماز کا وقت ہو گیا ہے۔ ‘‘

    ایک خادم نے عرض کیا ہاں حضور ہو گیا ہے۔ اس پر آپ نے بستر کے ساتھ دونوں ہاتھ تیمم کے رنگ میں چھو کر لیٹے لیٹے ہی نماز کی نیّت باندھی مگر اسی دوران بے ہوشی کی حالت ہو گئی۔ جب ذرا ہوش آیا تو پھر پوچھا ’’ کیا نماز کا وقت ہو گیا ہے۔ ‘‘ عرض کیا گیا ہاں حضور ہو گیا ہے پھر دوبارہ نیّت باندھی اور لیٹے لیٹے نماز ادا کی۔ اس کے بعد نیم بے ہوشی کی کیفیت طاری رہی مگر جب ہوش آتا تھا وہی الفاظ۔

    اللہ ! میرے پیارے اللہ

    سنائی دیتے تھے ۔ ۔۔۔۔۔۔ آخر ساڑھے دس بجے کے قریب حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ایک دو لمبے لمبے سانس لئے اور آپ کی روح قفسِ عنصری سے پرواز کر کے اپنے ابدی آقا اور محبوبِ جاودانی کی خدمت میں پہنچ گئی۔ انّا للّٰہ وانّا الیہ راجعون (سلسلہ احمدیہ ۔صفحہ ۱۸۳ ، ۱۸۴۔مطبوعہ نظارت تالیف و تصنیف قادیان ۱۹۳۹ء)

    حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو بچپن میں دیکھ کر آپ ؑ کے والد صاحب نے فرمایا تھا کہ ’’ یہ زمینی نہیں بلکہ آسمانی ہے ‘‘ یعنی آپ کی ابتداء بھی خدا تعالیٰ کے خاص فضل اور رحمت کے سایہ میں تھی ، باقی زندگی بھی جیسا کہ آپ فرماتے ہیں۔

    ابتدا سے تیرے ہی سایہ میں میرے دن کٹے

    گود میں تیری رہا میں مثل طفل شیر خوار

    اسی طرح آپ ؑ کی وفات بھی خدا تعالیٰ کے نام پر ہی ہوئی۔ آپ کی زبان پر اسی کا نام تھا اور اسی کے نام کو زبان پر لے کر اس کے حضور حاضر ہو گئے۔

    اس ابدی سچائی کے برخلاف جو بھی کوئی دوسری بات کرتا ہے وہ جھوٹا ہے اور جھوٹے پر خدا تعالیٰ کی لعنت ہے

    poora parhiye ga

  12. #36
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    Janab mian nay aap ki poore tehreer perhi hai jis per mian is result per pohancha hoon k ....... mirza ko heza nahi tha ........

    or doosri baat k mirza latreen mian nahi mara ........ humaray pas is ka kia saboot hai ........ eik aadmi lahore main mara or khabar karachi walon ko kaisay ho gai ........

    khair mian aap ko mirza ki bemaria batata hoon ...........
    Attached Images Attached Images      

Page 3 of 6 FirstFirst 123456 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 7th April 2017, 10:15 AM
  2. Replies: 3
    Last Post: 30th December 2015, 12:33 PM
  3. Replies: 0
    Last Post: 11th August 2011, 06:18 AM
  4. Replies: 7
    Last Post: 5th January 2011, 07:56 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •