الحمد اللہ اس سیکشن میں یہ میرا دوسرا تھریڈ ہے۔ دورحاضر میں ہم مسلمان جس فرض پر از خود نشتر زنی کرتے ہیں وہ فرض جس کومٹانے کے لیئے انگریز سرکار کو ایک فرقہ باطلہ بنانا پڑا وہ فرض جس کو مٹانے کے لیئے ہمارے کفار دوست حکمران ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں ۔ ہاں وہی فرض جس کے بارے میں قران پاک میں پانچ سو چھیاسی آیات ہیں ہاں وہی جو کہ مومن اور منافق میں فرق کرنے والا فرض ہے۔ ہاں وہی فرض جس میں اسلام کی مسلمانوں کی عظمتِ ثانیہ پوشیدہ ہے ۔ جی ہاں میں جہاد فی سبیل اللہ کی بات کر رہا ہوں آج جس فرض کو ہم دہشت گردی سمجھتے ہیں جانتے ہیں مانتے ہیں ۔ آئیے ایک بار بطور مسلمان اس فرض کے بارے میں اتنا تو جان لیں کہ یہ کیسا فرض ہے ۔ اور نہیں تو ہم اس کتاب کو پڑھ کر اتنا لازمی حاصل کر لیں گے کہ اگلی بار اس فرض کے بارے میں کچھ کہنے سے پہلے یہ ضرور سوچیں گے کہ نماز ، روزہ ، زکوۃ، حج، رمضان فرض کرنے والے رب نے اسی قران میں اس کو بھی فرض کیا ہے تو ہم کون ہیں اس میں غلط بحث کرنے والے۔
کتاب کا نام : کتاب الجھاد
مصنف کا نام : شیخ عبدالرحمن
[SIZE="5"]
ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیئے یہاں کلک کریں
Bookmarks