"Ghazal"
"Ghazal"
bauhat umda design.. or zbr10st ghazal..
exclent
وسلام
سبحان اللہ فیصل بھائی آپ نے ثابت کر دیا کہ شاعری کے چناؤ میں وااقعی فیصل یعنی فیصلہ کرنے والے ہو ما شاءاللہ کیا عمدہ غزل ارسال کی دل باغ باغ ہو گیا اور اس پر مذید اس خوبصورت ڈیزائن کو دیکھ کر دیدہ و دل شادماں ہوگے اس قدر عمدہ کلام اور اس کی اس قدر عمدہ زیبائش کی تعریف تو میرے بس سے باہر ہے میں ایک درخواست کروں گا فیصل بھائی کہ مجھ ناچیز کو اپنی شاگردی میں قبول کرو اور مجھے کم از کم یہ ڈیزائن تو سکھا دو اللہ آپ کا بھلا کرے گا یہ گنہگار بندہ آپ کو دعا دے گا شاہ بھائی آپ ہی میری سفارش کردو خداراہ مجھے غزل کی سچی کتاب چپکے چپکے ارزاں ارزاں پڑھا دو
بااحتراماتِ فراواں
قھار علی شاہ
Salam janab
nice kea baat hai
ye ghzal ki sachi ketab hai
issy chup k chup ky parha karo
nice janab
jetni bi taref ki jay boaht kam hai
keep it up janab
..
بہت اچھی شیئرنگ کی ہے آ پ نے
شکریہ
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
اسلام علیکم
بہت خوب۔۔۔۔۔بہت عمدہ انتخاب
اُمید ہے آپ اُردو ادب کے بزم کو اسی طرح
خوبصورت اشعار سے سجاتے رہنگے
شیئر کرنے کا بے حد شکریہ
Moved to Design Poetry Section.
بہت خوب۔۔۔۔۔بہت عمدہ انتخاب
Last edited by naponnamja; 21st May 2010 at 12:27 PM.
Bookmarks