السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آج چاند رات ہے
اور میں اپنے ہاتھوں میں
دیکھتے ہوئے سوچ رہی ہوں
کہ یہ عید کس کے نام کروں
اس کے نام۔۔۔
جو دل کی دھڑکنوں میں ہے
یا پھر اس کے نام
جو ہاتھوں کی لکیروں میں* ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آج چاند رات ہے
اور میں اپنے ہاتھوں میں
دیکھتے ہوئے سوچ رہی ہوں
کہ یہ عید کس کے نام کروں
اس کے نام۔۔۔
جو دل کی دھڑکنوں میں ہے
یا پھر اس کے نام
جو ہاتھوں کی لکیروں میں* ہے
وعلیکم اسلام،
ہا ہا ہا۔۔۔۔ نائس شیئرنگ مگر اج چاند رات نہیں ہے۔۔۔۔۔ یہ اپکو ایک دن پہلے پوٹ کرنا چاہییے تھا۔۔۔۔
Main Jaanta Hoen Wo Kon Hai
Bahut Achi Sharing Hai
Bohat Khoub
Bookmarks