تمام اراکین I.Tکو میری طرف سے السلام علیکم
برائے کرم میرا ایک مسئلہ حل کر دین
وہ یہ کہ مں ایم ایس ورڈ سے ٹیکسٹ کو تصویری موڈ میں لانا چاہتا ہوں اس کا طریقہ ارسال کر دیں تو نوازش ہو گی ان پیج میں یہ سہولت موجود ہے کہ آپ ٹیکسٹ کو ایکسپورٹ کر کے تصویری موڈ میں لاسکتے ہیں
والسلام سید تصدق حسین شاہ