جی جناب کیسے ہیں آپ سب ؟ امید ہے کہ خیریت سے ہوں گے
مثل مشہور ہے کہ جھوٹ بولے کوا کاٹے، اب کوے نے تو کاٹنا شاید چھوڑ دیا ہے اور نہ ہی جھوٹ بولنے والا مرتا ہے، لیکن کوریا والے شاید ابھی بھی زمانے سے پیچھے چل رہے ہیں کہ وہاں ایسی صورتحال میں کچھہ نہ کچھہ ہو ہی جاتا ہے آئیں آپ کو ایک ایسے کورین سیاستدان سے ملائیں جو بہت جذباتی تقریر کر رہے تھے، مجھے شک ہے کہ اُنہوں نے صدر بش کی شان میں کوئی گستاخی کی ہوگی اور صدر بش یہ منظر ٹی وی پر دیکھ رہے ہوں گے اور بش نے وہیں سے بیٹھے بیٹھے ایک گھونسہ جو گھمایا تو وہ لگا کورین سیاستدان کے منہ پر اور پھر کیا ہوا؟؟؟ آئیں دیکھتے ہیں
Bookmarks