اسلام و علییکم
تمام دوستوں کو سلام
بہت عرصہ ہوا ہم نے کوئی انٹرویو شروع نہیں کیا وجہ دراصل کچھ بھی نہیں تھی ارے بھائی یہ کیا بات ہوئی
تو اب ہم نے سوچا کس کو پکڑا جائے مگر ہم نے جس ممبر سے بھی اس کٹہرے میں آنے کی درخواست کی تو انہوں نے کہا جی سسٹر پیپرز ہو رہے ہیں پیپروں کے بعد ہم آپ سے خود رابطہ کریں گے سو ہم نے سوچا آپ سب دوستوں کو بتاتے چلیں کے انشاء اللہ پیپروں کے بعد اس سلسلے کا دوبارہ آغاز کریں گے ۔
ابھی ہم صرف پرانے ممبرز جن کا انٹرویو ہو چکا ہے ان میں سے کسی ایک کو دوبارہ اس کٹہرے میں لائیں گے تو ہم نے اس کے لئے شاہین برادر کو اس کے لیے چنا ہے
تو جب تک اگلا انٹرویو سٹارٹ نہیں ہو تا ہم تمام ممبرز کو باری باری اس کٹہرے میں لائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خدا حافظ