اس کتاب کو پڑھنے کے بعد آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ یوسف کذاب کون بدبخت تھا جس نے اپنے آپ کو نعوذبااللہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا تسلسل قرار دے کر حرام خوری اور حرام کاری کا دھندا شروع کر رکھا تھا۔
یوسف کذاب کا آڈیو بیان جس میں وہ زید حامد کو اپنا خلیفہ مقرر کر رہا ہے۔
یوسف کذاب مردود بیت الرضا میں ذید حامد کو اپنا صحابی بنانے کا اعلان کر رہا ہے آڈیو ثبوت ملاحظہ ہو۔
یوسف کذاب کیخلاف لاہور ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ
یوسف کذاب مردود کیخلاف لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ ملاحظہ ہو،اس فیصلے کے ڈرافٹ میں بھی بدبخت زید حامد کا نام ہے۔
ذید حامد کے دوستوں کی گواہی۔
http://heshamsyed.wordpress.com/2009...s-hesham-syed/
کیا ذید حامد صاحب اپنے دوستوں منصور طیب اور سعد موٹن اور ھاشم اے سید اور بے شمار دوسرے لوگوں کو بھول گئے ہیں جن کو اللہ نے یوسف کذاب کے شر سے بچا کر رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کے دامن سے وابستہ رکھا جب کہ ان کی کوشش تھی کہ وہ بھی ان ک ساتھ جہنم کا ایندھن بن جائیں؟؟؟
Bookmarks