مثل مشہور ہے کہ "سو سنار کی اور ایک لوہار کی" تو کچھ ایسی ہی صورتحال ہمارے اِس ننھے دوست کے ساتھ ہوئی جب اُس نے اِس دنبے کو چار پانچ معصوم معصوم قسم کی ٹکریں ماریں اور پھر دنبے نے ۔ ۔ ۔

very nice video
Bookmarks