OK...
Mainey to suna tha k 1st October se 1hr peechey hojaein gi....
Thanks for informing the people like me....
Thanks for Info...
shukar hay musibat khatam
lakin is ka faida kiya hai ? bijli to mehngi he hoti ja rahi hai din ba din
fazool main time change hone say pori routine disturb hojati hai aur koi faida bhi nahi
فائدہ تو ہوتا ہے پر ان ممالک میں جہاں ڈے فرسٹ سے پلاننگ ہو کہ سردیوں میں سورج کی روشنی زیادہ حاصل ہو گھروں میں سورج کی روشنی سردیوں میں زیادہ آئے اور سورج کی روشنی کی ڈائریکشن میں بلڈنگز وغیرہ ہوں ۔ ہمارے جیسے ممالک میں صرف یہ دھوکہ ہے ۔ اس پر ایک زبردست بات یاد آئی کہ کوئی کسی سے کہتا ہے کہ ایک گھنٹہ آگے کرنے کا کیا فائدہ ہے تو وزیر صاحب جواب دیتے ہیں کہ اس سے ہمیں اتنی بجلی کی بچت ہوئی اتنی لوڈشیڈنگ میں کمی ہوئی تو وہ بندہ کہتا ہے وزیر صاحب کیا یہ اچھا نہیں تھا کہ آپ ایک گھنٹے کی بجائے ایک پورا دن آگے کردیتے تو پھر تو اتنی بجلی بچتی آپ کے فارمولے سے کہ ہم انڈیا کو بھی بجلی بیچ دیتے۔ ۔ ۔
thanks for info but faidah tu kouch hota nahi hea
ssssssssssssssssssssssss
JE JANB NOV SE HO GA KOYE KES LEA HOTA HA IE BATA SKTA HA
Bookmarks