Results 1 to 4 of 4

Thread: کشمیر کیسے آزاد ہوگا دونوں نیوز پڑھ کراپن®

  1. #1
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Lightbulb کشمیر کیسے آزاد ہوگا دونوں نیوز پڑھ کراپن®

    بھارتی فوج کی فائرنگ سے 7کشمیری شہید



    سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سات کشمیری شہید کردیئے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم جاری ہیں۔ قابض فوج نے کشمیریوں کے خلاف تین روزہ آپریشن کے دوران مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔ فوج کو آپریشن میں گن شپ ہیلی کاپٹروں کی مدد بھی حاصل تھی۔ فوج کی فائرنگ سے سات کشمیری شہید ہوگئے۔ متعدد افراد گرفتار کرلئے گئے۔


    بندوق کے سائے سے نکلنا ہو گا ، میر واعظ




    نیویارک :: کشمیر حریت کانفرنس کے رہنما میر واعظ عمر فاروق کا کہنا ہے کہ کشمیر کی تحریک کی کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ اس سے دہشتگردی اور انتہاپسندی کا لیبل اتارا جائے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کی تحریک کا پر امن ہونا ضروری ہے اور کشمیر کی تحریک سے ’ہاکش‘ یا سخت گیر سوچ والے کشمیر کا غلط رخ پیش ہوتا ہے۔ کشمیر کی تحریک سے سخت گیر عناصر کا نکل جانا خود کشمیر کے مفاد میں ہے۔ کشمیر کی تحریک کو بندوق اور جہادیوں کے سائے سے نکلنا پڑے گا میر واعظ عمر فاروق یہ بات انہوں نے نیو یارک میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ انہیں معلوم ہے کہ گلگت و بلتستان کے لوگ کشمیر کے ساتھ خود کو نہیں جوڑنا چاہتے اور پاکستان میں مدغم ہونا چاہتے ہیں اور لوگوں کو ان کی منشا کے مطابق کسی کے بھی ساتھ رہنے کا حق ہے۔ میر واعظ عمر فاروق نے نیویارک میں پاکستان کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات بھی کی۔ پاکستانی صدر سے میر واعظ عمر فاروق کی یہ ملاقات پاکستان بھارت کے وزرائے خارجہ کے درمیان مذاکرات کے چند گھنٹوں بعد ہوئي۔



    بدل رئہا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے
    کشمیر کیسے آزاد ہوگا دونوں نیوز پڑھ کراپنی آراء سے ضرور نوازے

  2. #2
    Join Date
    10 Aug 2009
    Location
    Lahore
    Age
    38
    Posts
    1,310
    Threads
    22
    Credits
    0
    Thanked
    6

    Default

    Kashmir ka hal Jahad he hay. Islam bi jahad ka hukam daita hay aur hindu ko pyar ki zuban samj nahy aty wo sirf dandy ki zuban samjta hay. i do not know log asa kyun sochty hain k jahad k bagar kuch ho sakta hay. Islam nay in clear words jahad ka hukam dya hay. jahad faraz hay es tarah ki situation ma

  3. #3
    inaam1's Avatar
    inaam1 is offline Senior Member
    Last Online
    22nd May 2019 @ 03:45 PM
    Join Date
    10 Jul 2010
    Location
    ال&
    Age
    46
    Gender
    Male
    Posts
    7,710
    Threads
    409
    Credits
    111
    Thanked
    531

    Default

    جی شکریہ آپ کا

  4. #4
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    old news closed.......

Similar Threads

  1. Replies: 29
    Last Post: 27th March 2022, 12:44 PM
  2. Replies: 5
    Last Post: 10th June 2015, 05:06 PM
  3. Replies: 13
    Last Post: 15th March 2011, 08:46 PM
  4. Replies: 2
    Last Post: 4th August 2010, 02:56 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •