ظلم صرف انسانوں پر کرنا ہی منع نہیں ہے بلکہ ہمارے پیارے نبی ﷺ نے جانوروں پر ظلم کرنے سے بھی منع فرمایا ہے، اس کلپ میں بھی آپ جو منظر دیکھیں گے وہ ظلم کے زمرے میں آتا ہے، دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں دین کی صحیح سمجھ عطاء فرمائے تاکہ قیامت والے دن ہمارا شمار ظالموں میں نہ ہو آمین
Bookmarks