ہم پاکستان میں کیوں جہاد نہیں کرتے۔

جہاد کے متعلق آپ کا ایک سوال یہ ہے کہ اگر بالفرض جہاد کرنا ضروری ہے تو پھر جو ظلم وسربریت کا بازار کشمیر میں گرم ہے اور دیگر ممالک میں وہ تو پاکستان میں بھی ہے- اس میں ہم جہاد کیوں نہیںکرتے اس کی کیا وجہ ہے دلائل سے ثابت کریں-

مجھے افسوس ہے کہ آپ کو ہندوستان اور پاکستان میں ہونے والے ظلم میں فرض نظر نہیں آتا؟

پاکستان کی بنیاد لا الہ الا اللہ پر رکھی گئی جب کہ ہندوستان کے جھنڈے پر ویر چکر کا نشان موجود ہے جو ہندو مذہب کی نشاندہی کرتا ہے- ہم پاکستان کے حکمرانوں سے مطالبہ کر سکتے ہیں کہ اپنے وعدے اور قول وقرار کے مطابق اسلام کا نفاذ کرو وہ اسلام کا صاف لفظوں میں انکار نہیں کرتے- ہاں اسلام پر عمل کے بارے میں نفاق سے کام لیتے ہیں جبکہ ہند کے حکمران کھلم کھلا کافر ہیں- کیا کلمہ گو منافق اور کافر کا فرق بھی آپ کو معلوم نہیں؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں منافقین کی حد سے بڑھی ہوئی گستاخٰ پر جب بعض صحابہ نے انہیں قتل کرنے کی اجازت طلب کی تو رسول اللہ نے فرمایا رہنے دو لوگ کہیں گے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اپنے ساتھیوں کو قتل کرتا ہے- کیا آپ کی خواہش ہے کہ ہم کفار سے لڑنا چھوڑ کر اپنے کلمہ گو بھائیوں سے لڑنا شروع کردیں-

پاکستان میں اس وقت ایک آدھ جگہ اگر فساد ہو رہا ہے تو یہ مسلمانوں کی آپس میں لڑائی ہے اور حصول اقتدار کی جنگ ہے- کفر واسلام کی لڑائی نہیں اور انہیں بھڑکانے والا بھی اصل میں ہندوستان ہے جب کہ ہندوستان میں مسلمانوں کو اسلام کی پاداش میں قتل کیاجاتا ہے- ان کی املاک لوٹی جاتی ہیں اور ان کی عزت پامال کی جاتی ہے- کیامسلمان ہونے کے جرم میں ہونے والے ظلم اور عام ظلم میںجو فرق ہے آپ کو نظر نہیںآتا-

آپ کو معلوم نہیں کہ بال ٹھاکرے نے صاف لفظوں میں کہا ہے کہ ہندوستان کے مسلمانوں کے سامنے صرف تین راستے ہیں چھوتھا کوئی راستہ نہیں- وہ برصغیر چھوڑ کر کہیں اور چلے جائیں یا ہندو بن جائیں یا قتل ہونے کےلئے تیار رہیں کیا پاکستان میں بھی مسلمانوں کے سامنے یہی تین راستے ہیں؟ ہندوستان میں اسلام کی علامت کے طور پر نمایاں بابری مسجد علی الاعلان ڈھا دی گئی اور اس موقعہ پر اس کے علاوہ سینکڑوں مسجدیں مسمار کر دی گئیں- کیا پاکستان میں بھی مسجدیں اس لئے گرائی جاتی ہیں کہ یہاں ہندو?ں کے مندر ہونے چاہئیں؟ ہندوستان میں مسلمان گائے ذبح کرنے کی جرات نہیں کر سکتا کیونکہ گائے ہندو?ں کا خدا ہے- کیا پاکستان میں بھی یہی حالت ہے؟

ہندوستان میں اذان کی آواز بلند ہونے پر ہندو اور سکھ فساد کردیتے ہیں- لا?ڈ سپیکر پر اذان کہنے کی اجازت نہیں- کیا پاکستان میں بھی بھی ہندو فوج یا کوئی اور فوج اسلام کے جرم میں ہم پر حملہ آور ہے پھر کی اآپ کو اتنی موٹی بات سمجھ نہیںآتی کہ کفار کے پنجے میں گرفتار مسلمانوں کو چھڑانے کےلئے مسلمانوں کاآپس میں متحد ہونا ضروری ہے خواہ وہ کتنا ہی اختلاف رکھتے ہوں- کفار ان کی جان ومال اور عزت وآبرو پامال کرتے وقت یہ نہیں دیکھیں گے- یہ حنفی ہے یا اہلحدیث اور مسلم لیگ کاہے یا پیپلز پارٹی کا- وہ اس وقت تک نہیں چھوڑیں گے جب تک کوئی شخص ہندو نہ ہوجائے- اللہ تعالی فرماتے ہیں-
یہودی اور عیسائی آپ سے اس وقت تک ہرگز خوش نہیں ہوں گے جب تک آپ ان کی ملت کی پیروی نہ کریں-

کیا آپ کو معلوم نہیں کہ اگر ہم پاکستان میں مسلمانوں کی باہمی لڑائی اور ایک دوسرے پر ظلم ختم کرنا چاہتے ہیں تو اس کا صرف ایک ہی طریقہ ہے کہ ہم کفار سے لڑنا شروع کردیں- کیونکہ اگر ہم کفار سے نہیں لڑیں گے تو آپس میں لڑائی کبھی ختم نہیں ہو گی نہ آپس ظلم ختم ہوگا-

امیدہے آپ کو پاکستان کے گلمہ گو لوگوں سے جہاد (جہاں ہم الحمد اللہ امن سے رہ رہے ہیں) اور ہندوستان کے ہندو?ں سے جہاد ( جو اسلام کی پاداش میں مسلمانوں کو تہہ تیغ کر رہے ہیں جن کے 47ئ اور 71 ئ کے ظلم وستم اور قتل غارت کے بدلے کا قرض بھی ہم پر باقی ہے) میںفرق واضح ہوگیا ہوگا-

میں جب کسی مسلمان بھائی سے سنتا ہوں کہ وہ جہاد کے لئے پاکستان اور ہندوستان کو برابر قرار دیتا ہے تو مجھے سخت افسوس ہوتاہے اور مجھے اس کے دماغ کے ہندو کی پسندیدہ فکر اور اس کے منہ میںہندو کی پسندیدہ زبان صاف نظر آتی ہے- اللہ تعالی سب بھائیوں کو سمجھ عطا فرمائے-(جاری ہے)