آسٹریلیا نیں انگلینڈ کو شکست دے کر فائنل کے لئے اپنی جگا پکے کر لئے
آسی سی چمپینسٹرافی کے پھلے سیمی فائینل میں آسٹرلیا نیں انگلینڈ کو نو وکیٹ سے شکست دے دی
انگلینڈ نیں مقررا پچاس اوور میں آسٹریلیا کو جیتے کے لئے 258 رنس کا ٹارگیٹ دیا تھا اور آسٹرلیا کی طرف سے شاندا بیٹگ کرتے ھوئے آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ-111*-رنس بنائے اور ان کا ساتھ دیا شین واٹسن نیں ۔136*۔رنس بنائے۔
اور رکارڈ پاٹنرشپ دونو بیسٹمینو کہ درمیان Partnership: 252 runs, 40.2 overs, R/R: 6.25 رنس کی
Bookmarks