کیا حال ہے دوستوں امید ہے سب خیریت سے ہونگے دوستوں آج میں ایسا سافٹ وائیرلایا ہوں جس کی مدد سے آپ اپنے ڈسک ٹاپ پر رائٹ کلک پر پورا کمپیوٹرچلاسکتے ہے مثلاآ کمپیوٹر کے تمام آئی کون صرف ایک رائٹ کلک پر موجود ہونگے مزید آپ استعمال کر کے دیکھے مجھے تو بہت پسند آیا ہے امید ہے آپ کو بھی پسند آئے گا- اپنی دعاوں میں یاد رکھنا-
http://rapidshare.com/files/28800413...r_Pro_1.33.rar
http://uploading.com/files/e779c175/...r_Pro_1.33.rar
Bookmarks