~*hiway*~ said: یہ اڑی اڑی سی رنگت یہ کھلے کھلے سے گیسو تیری صبح کہہ رہی ہے تیری رات کا فسانہ بہت عمدہ
http://www.itdunya.com/showthread.ph...t-a-Painting-! This is Just a Painting !
~*SEEP*~ said: السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ محبت ان دلیلوں کی کہاں محتاج ہے محبت خوبصورت ہے محبت پھر محبت ہے ے واہ بہت خوب
Zeeshanef said: یوں ہی بے سبب نہ پھرا کرو کوئی شام گھر میں رہا کرو وہ غزل کی سچی کتاب ہے اسے چپکے چپکے پڑھا کرو بشیر بدر وہ کر رہے تھے اپنی وفاؤں کا تذکرہ دیکھا جو ہمیں تو بات کا رخ ہی بدل گئے Sent from my XT1254 using Tapatalk
Baazigar said: واہ بہت خوب بیت بازی کے دھاگے میں اتنی پرانی پوسٹس پہ واہ واہ؟؟؟؟؟ Sent from my XT1254 using Tapatalk
lost_illlusion said: بیت بازی کے دھاگے میں اتنی پرانی پوسٹس پہ واہ واہ؟؟؟؟؟ Sent from my XT1254 using Tapatalk جی بالکل ، اب پرانی پوسٹس پڑھکر ہی اپنی معلومات میں اضافہ کرنا ہے یا سیکھنا ہے کیونکہ اس فورم پر سیکھنےکیلئے کافی مواد موجود ہے سینیئر ممبرس نے کافی شاندار کام کیا ہوا ہے جو نئے آنے والوں کیلئے مشعل راہ ہے
Baazigar said: جی بالکل ، اب پرانی پوسٹس پڑھکر ہی اپنی معلومات میں اضافہ کرنا ہے یا سیکھنا ہے کیونکہ اس فورم پر سیکھنےکیلئے کافی مواد موجود ہے سینیئر ممبرس نے کافی شاندار کام کیا ہوا ہے جو نئے آنے والوں کیلئے مشعل راہ ہے پر میری رائے میں یوں اس دھاگے کا مقصد فوت ہوجائے گا۔ بجائے بیت بازی کے سالوں پرانی پوسٹ / شعر پہ واہ واہ سے بہتر ہے مقابلہ جاری رکھیں۔ Sent from my XT1254 using Tapatalk
lost_illlusion said: پر میری رائے میں یوں اس دھاگے کا مقصد فوت ہوجائے گا۔ بجائے بیت بازی کے سالوں پرانی پوسٹ / شعر پہ واہ واہ سے بہتر ہے مقابلہ جاری رکھیں۔ Sent from my XT1254 using Tapatalk OK کوشش کرتے ہیں
lost_illlusion said: وہ کر رہے تھے اپنی وفاؤں کا تذکرہ دیکھا جو ہمیں تو بات کا رخ ہی بدل گئے یاں تک عدو کا پاس ہے ان کو کہ بزم میں وہ بیٹھتے بھی ہیں تو مرے ہم نشیں سے دور بہادر شاہ ظفر
Download Electrify Urdu Unicode Editor with Inpage to Unicode converter + vBulletin post maker
Zeeshanef said: یاں تک عدو کا پاس ہے ان کو کہ بزم میں وہ بیٹھتے بھی ہیں تو مرے ہم نشیں سے دور بہادر شاہ ظفر راستوں کا غرور تو دیکھو جیسے تیری گلی کو جاتے ہیں Sent from my XT1254 using Tapatalk
lost_illlusion said: راستوں کا غرور تو دیکھو جیسے تیری گلی کو جاتے ہیں Sent from my XT1254 using Tapatalk نئے سفر کی لذتوں سے جسم و جاں کو سر کرو سفر میں ہوں گی برکتیں سفر کرو سفر کرو مہتاب حیدر نقوی
Zeeshanef said: نئے سفر کی لذتوں سے جسم و جاں کو سر کرو سفر میں ہوں گی برکتیں سفر کرو سفر کرو مہتاب حیدر نقوی کرو ۔۔ و وہ آئے بزم میں اتنا تو برق نے دیکھا پھر اسکے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی مہاراج بہادر برق Sent from my XT1254 using Tapatalk
نگاہوں میں ابھی تک کوئی دوسرا چہرا نہیں آیا بھروسہ ہی کچھ ایسا تھا تمہارے لوٹ آنے کا
Forum Rules
Bookmarks