نہ جا اس کے تحمل پر
کہ ہے بے ڈب گرفت اس کی
Najaney kaun duwaon mein yaad rukhta hai
Main doobta hoon samundar uchaal daita hai
yeh khoon ki mahak hai ya lab-e-yar ki khushbu
kis raah ki jaanib sey saba aati hai dekho.
waoo
Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
وہ راستے سے جو پلٹا تو رک گیا میںبھی
قدم قدم نہ رہے، پھر سفر سفر نہ رہا
الف
اپنی وفا کی قدر کسی سے نہ ہو سکی
ان کی جفا پہ سارا زمانہ نثار تھا ۔
الف
Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
اُٹھتے نہیں ہیں ہاتھ میرے اب دعا کے لیئے
سب کچھ خدا سے مانگ لیا ہے تجھ مانگ کر
ر
راہ پر ان کو لگا لائے تو ہیں باتوں میں
اور کھل جائیں گے دو چار ملاقاتوں میں
ن
Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
نہ نہ کرتے پیار تمھی سے کر بیٹھے
کرنا تھا انکار مگر اقرار تمھی سے کر بیٹھے
ے
Bookmarks