پہلے جب میں نیا تھریڈ بناتا تھا تو پکچر وغیرہ کو اس پیڈ میں انسرٹ کر کے اس کو سینٹرائز کر لیتا تھا جس کا آپشن
ٹاپ لائن پر
Smilies
کے بعد ہوتا تھا پر اب یہ آپشن نہیں ہے جس کی وجہ سے تصویروں کو انسرٹ کر کے سینٹرائز نہیں کرپا رہا
ہوں اور تھریڈ مزا نہیں دیتا ۔ پوچھنا یہ ہے کہ اب ایسا کیوں ہے؟ کیا کوئی اور طریقہ بھی ہے جس کی مدد سے ہم تصویروں کو سینٹرائز کر سکیں ورنہ ہوتا یہ ہے کہ اگر کسی تھریڈ میں ایک سے زائد تصویریں ہوں تو وہ دائیں طرف لگتی جائیں گی جس سے پڑھنے میں بھی پرابلم ہوتی ہے اور تھریڈ بھی اچھا نہیں لگتا ہے جبکہ سینٹرائز کر کے تصویریں ایک کے بعد ایک نیچے ترتیب وار آجاتی ہیں؟
Bookmarks