تمام بھاءیوں کو سلام:
یہ آٹی دنیا میں میرا پہلا باقاءدہ تھریڈ ہے۔
پڈگن ایک بہت عمدہ میسنجر ہے۔ جس سے آپ تقریبا تمام مشہور میسنجرز کی جگہ چیٹ کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
اس میں کافی سارے فیجرز شامل ہیں۔ میں خود یہی استعمال کر رہا ہوں۔
فل حال آپ اس سے وائس چیٹ نہیں کر سکتے لیکن جلد ہی یہ فیچر بحی اس میں شامل کر دیا جاَئے گا۔
مزے کی بات کہ یہ فری ڈائون لوڈ ہے۔
تو اتنے سارے میسنجرز کی چگہ بس ایک ہی کافی ہے/
Supported chat networks:
AIM
Bonjour
Gadu-Gadu
Google Talk
Groupwise
ICQ
IRC
MSN
MySpaceIM
SILC
SIMPLE
Sametime
XMPP
Yahoo!
Zephyr
ڈاءون لوڈ لنک www.pidgin.im/download
اب اجازت :
اللہ حافظ
Bookmarks