فیضان بھائی آپ کا پی سی ہیک نہیں ہوا بلکہ آپ کا دوست "ملٹی لوگ اِن" استعمال کر رہا وہ اکٹھا دو یا زیادہ "آئٰی ڈیز " سے "اون لائن" ہوکر ایک کیساتھ آپ سے گپ شپ لگاتا ہے اور دوسرے کیساتھ آپ سے مذاق کر رہا ہے کہ میں نے تمھارے کمپوٹر ہیک کر لیا ۔اور بالفرض محال اگر اس نے آپ کا پی سی ہیک واقعتاً کیا ہوا ہے تو ضرور اس نے آپ کے کیخلاف "ٹروجن " استعمال کیا ہے اس لیے آپ اس سے کہیں کہ اگر تم نے میرا پی سی ہیک کر لیا ہے اور تمھارے ٹروجن کا "سرور" میرے کمپوٹر میں انسٹال ہوچکا ہے تو زرا میرا "سی ڈی روم" کو "ایجیکٹ" کر کے دیکھاؤ اور اگر یہ بھی نہیں ہوسکتا تو میرا"ٹاسک مینیجر" یا "رجسٹری" ایڈیٹر ڈس ایبل کر کے دیکھا ؤ اور اگر وہ ایسا نا کر سکے اور آپ
ctrl+alt+del
دبا ئیں اور آپ کا ٹاسک مینیجر آ رہا ہو اور رن میں جاکر
regedit
لکھ کر انٹر کریں اور آپ کا رجسٹری ایڈیٹر بھی آ رہا ہے تو پھر آپ کے اسی دوست نے آپ کیساتھ مزاق کیا ہے اور بلفرض محال اگر وہ آپ کا دوست نہیں تو پھر کسی نے زیادہ سے زیادہ آپ کے پی سی میں کوئی "کی لوگر"انسٹال کر دیا جس کی وجہ سے وہ آپ کے کمپوٹر میں دبائے جانے والے بٹن یا آپ کی "کی سٹکوز" پڑھ لیتا ہے اور آپ کو خواہ مخواہ ڈرا ہے آپ ایک بار اپنا ونڈو بلکہ ساری ہارڈ ڈسک ہی فارمیٹ کردیں کیونکہ آپ کو یہ نہیں پتہ کہ کون سی فائل کیساتھ اس نے اپنے ٹروجن ہا کی لوگر کا سرور "بائینڈ" کر کے آپ کو بھجیا ہے اور اگر آپکا ڈیٹا ضروری ہے تو "مے کافی اینٹی وائرس" اور "مے کافی اینٹی سپائے وئر " انسٹال کر کے اپ ڈیٹ کر کے اپنا کمپوٹر سکین کریں یاد رہے کہ اپ ڈیٹ لازمی کرنا ہے کیونکہ سکورٹی پروگرام اپ ڈیٹ نا ہوں تو ان کا ہونا یا نا ہونا ایک برابر ہوتا ہے اور سب سے لازمی ہے مے کافی فائر وال یہ سب آپ کو مے کافی انٹر نیٹ سکورٹی چھ یعنی دو ہزرا چھ مین مل جائے گا اور مے کافی کے فائر وال کی خصوصیت یہ ہے اس کے زریعے فٹ پرنٹنگ کر کے آپ ہیکر کا پتہ بھی چلا سکتے ہیں اور اس کو پکڑ کے "پھینٹی" بھی لگا سکتے ہیں
اور اگر آپ کوئی نیٹ ورک استعمال کر رہے ہیں تو پھر لازمی کوئی آپ کے کمپوٹر میں آنے جانے والے مواد کو یعنی "ڈیٹا پیکٹ" کو "سنف" یعنی کتے کی طرح سونگ رہا ہے یعنی اس "ان کرپٹڈ ڈیٹا " کو اپنے "پیکٹ سنیفر" سافٹ ویر کے زریعے "ڈی کرپٹڈ" فارم میں تبدیل کر کے پڑھ رہا ہے ایسی صورت میں آپ اپنا سکورٹی لیول گرین کریں یعنی اپنی ونڈو کو اپ ڈیٹ کریں اینٹی وائرس اینٹی سپائی ویر اور فائر وال اپ ڈیٹڈ استعمال کریں آپ اس کو لازماً پکڑ لیں گے انشاءاللہ خدا ہر ایک چور چاہے وہ کمپوٹر کا پڑھا لکھا چور یعنی ہیکر ہی کیوں نا ہو کا منہ کالا کرے آمین
Bookmarks