ustaad said:
"کل مسلمان جو حضرت مسیح و موعود کی کی بیعت میں شامل نہیں ہوئے خواہ انہیں نے مسیح و موعود کا نام بھی نہیں سنا وہ کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں "از مرزا بشیر"
"آئینہ صداقت صفحہ 35"
ارے بھائی وہی آپ بار بار کہے جارہے ہو کہ صفہ 35پر یہ لکھا ہے
وہاں یہ لکھا ہے کہ مولوی محمد علی نے حضرت مصلح مووعد خلیفۃ لمسیح الثانی رضی اللہ عنہُ کے متعلق جو جھوٹ باندہ ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ سلام کی وفات کے بعد یہ عقائد ہیں اب سمجھ ائی یا سمجھنا ہی نہیں چاہتے
Bookmarks