جاوید میانداد کو ورلڈ کپ 1992 کے اسکوٍڈ میں شامل نھیں کیا گیا تھا
ولڈ کپ 1992 جب پاکستان کی کرکیٹ ٹیم کا علان ھوا تھا تو اس میں جاوید میاں داد کا نام نھیں تھااچی پرفارم نہ ھونی کی وجھا سے کپتان عمران خان کیلانی کے لئیے راضی نھیں تھا۔ میانداد کی جگھہ سلیم ملک کو نائیب کپتان بنایا گیا تھا اور عامر سھیل کو ٹیم ًٴمیں لایاگیا تھا لیکن باد میں عمران خان جاویدمیانداد کی کوٹ محسوس کی اور آسٹریلیا میں ٹیم جوائن کرنے کے لئے بولالیا بعد میں میانداد 400 سے زیادہ رنس بنا کر ٹورنامینٹ میں میں ٹاپ پر رھی اور پاکستان بھی جیت گیا تھا جب کے نائیب کپتان سلیم ملک اچھی کارکردگی دکانے میں ناکام گئے تھے
Bookmarks