اسلام وعلیکم
دوستوں کچھ دنوں سے میرے ساتھ ایک عجیب واقعہ پیش آرہا ہے میں کمپیوٹرپر جب بھی کام کررہا ھوتا ہوں تو کمپیوٹر رُک جاتا ھع"جام ہوجاتا ہے" پھر ری اسٹارٹ بھی نہیں ہوتا جب تک اسکی پاور کا وائیر نکال نہ دوں
اسکے بعد جب بجلی کا وائیر دوبارہ لگا دیتا ہوں تو پاور نہیں آتاکھبی کھبار 10 منٹ کے انتظار کے بعد اچانک بجلی کا پاور آجاتا ھے
دوستوں اس کا کیا مسلہ ہےاور اس کا حل کیا ہے کوئی کمپیوٹر ایکسپرٹ تو مجھےبتا دے
Bookmarks