السلام و علیکم دوستو کیا حال ہیں آپ سب کے، امید ہے کہ ٹھیک ہوں گے۔
ریس کئی قسم کی ہوتی ہے، اور آج کل تو بہت ہی عجیب و غریب قسم کی دوڑیں لگانے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے مثلاً اقتدار کی دوڑ، کرسی کی دوڑ، بھاگ دوڑ وغیرہ وغیرہ، لیکن میں آپ کی خدمت میں جس دوڑ کا منظر پیش کررہا ہوں وہ قدرے انوکھا ہے اور کچھ منفرد بھی ہے تو آئیں اس انفرادیت کا مزہ لیتے ہیں اس کلپ کو دیکھ کر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
Bookmarks