Results 1 to 9 of 9

Thread: سعودی عرب میں پہلی مخلوط یونیورسٹی قیام

  1. #1
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Lightbulb سعودی عرب میں پہلی مخلوط یونیورسٹی قیام

    سعودی عرب میں پہلی مخلوط یونیورسٹی قیام


    سعودی عرب میں کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا قیام نہ صرف سعودی عرب کے لئے علمی اور تحقیقی میدان میں جدید ترقی کا ایک نیا موڑ سمجھا جا رہا ہے بلکہ اس کی اہمیت سعودی خواتین کے لئے بھی غیر معمولی ہے ۔




    اس یونیورسٹی میں مردوں اور خواتین کو برابر کے مواقع میسر ہوں گے یعنی مخلوط تعلیم دی جائے گی۔ مزید یہ کہ یونیورسٹی کیمپس کے اندر خواتین اپنی پسند کا لباس پہن سکتی ہیں، اسپورٹس وغیرہ میں حصہ لے سکتی ہیں، یہاں تک کہ کیمپس کے اندر عورتوں کو گاڑی چلانے کی بھی اجازت ہے۔ قدامت پسند سعودی معاشرے کا پہلا تعلیمی ادارہ ہے، جہاں مخلوط تعلیم کی اجازت ہے۔
    اسلامی دنیا میں سب سے زیادہ قدامت پسند معاشرہ سعودی عرب کا سمجھا جاتا ہے۔ خاص طور سے خواتین کے حقوق اور ان کے ساتھ ہونے والے سلوک کے ضمن میں۔ 1920ء میں موجودہ سعود خاندان کی بادشاہت میں سعودی ریاست وجود میں آئی۔ تب سے اب تک یہاں تعلیم جیسے اہم شعبے میں خواتین کو بہت کم مراعات حاصل رہیں۔ سعودی عرب میں 21 ویں صدی تک کوئی مخلوط تعلیمی ادارہ وجود نہیں تھا۔ تاہم موجودہ سعودی فرماں روا شاہ عبداللہ نے جدہ کے نزدیک ایک جزیرے پر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ایک ایسی یونیورسٹی اور ایسا ریسرچ سینٹر بنوا کر ملکی تاریخ میں ایک نیا باب رقم کیا ہے، جس میں خواتین کو مردوں کے شانہ بشانہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے اور تحقیق کرنے کے یکساں مواقع حاصل ہوں گے۔

    سعودی عرب اور اس کے باہر کی دنیا کے مابین ایک پل کی حیثیت رکھنے والی یونیورسٹی ’کاؤست‘ کی بنیاد جدہ کے نزدیک ایک جزیرے پر رکھی گئی۔ دوسال کے اندر اس کی شاندار عمارت کھڑی ہوگئی۔ 36 مربع کلومیٹر کے رقبے پر قائم ہونے والے اس کیمپس کی عمارت پر ساڑھے بارہ ملین ڈالر خرچ ہوئے ہیں۔ اس یونیورسٹی اور ریسرچ سینٹر میں ایک وقت میں 2000 طلبا تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔

    دنیا بھر سے، خاص طور پر ترقی یافتہ یورپی ممالک سے 600 اساتذہ ، ماہرین اور محققین بلوائے گئے ہیں، جو سائینس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں درس اور تحقیق میں طلبا کو فیض یاب ہونے کا موقع فراہم کریں گے۔ سب سے اہم اور غیر معمولی بات یہ ہے کہ اس یونیورسٹی میں مردوں اور خواتین کو برابر کے مواقع میسر ہوں گے یعنی مخلوط تعلیم دی جائے گی۔ مزید یہ کہ یونیورسٹی کیمپس کے اندر خواتین اپنی پسند کا لباس پہن سکتی ہیں، اسپورٹس وغیرہ میں حصہ لے سکتی ہیں، یہاں تک کہ کیمپس کے اندر عورتوں کو گاڑی چلانے کی بھی اجازت ہے۔ نت نئے آلات اور کمپیوٹر سسٹمز سے لیس، اپنی نوعیت کی اس جدید ترین یونیورسٹی کے صدر ہیں
    ، Choon Fong Schih
    جن کا تعلق سنگا پور سے ہے۔ وہ کہتے ہیں:"ہم چاہتے ہیں کہ دنیا کے ذہین ترین
    افراد ہماری یونیورسٹی جوائن کریں اور یہ ایک چیلنج ہے۔ کیوں کہ ہمارا مقابلہ امریکہ اور یورپ کی معروف ترین یونیورسٹیوں سے ہے۔ ہم نے بڑی محنت سے کوشش کی ہے کہ تعلیم اور تحقیق کے شعبے سے منسلک معروف ترین ماہرین اور طلبا کو اس خطہء ارض کی طرف مائل کریں-"

  2. #2
    Confuse's Avatar
    Confuse is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 03:53 PM
    Join Date
    17 Jan 2009
    Location
    Khamosh NaGaR
    Gender
    Male
    Posts
    8,124
    Threads
    778
    Credits
    0
    Thanked
    785

    Default

    bas..........

  3. #3
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote Confuse said: View Post
    bas..........
    Or keya kuch or bhe hona chaey tha keya thanks for your reply brother.

  4. #4
    zindadil is offline Senior Member+
    Last Online
    25th March 2014 @ 01:21 AM
    Join Date
    14 Mar 2006
    Posts
    119
    Threads
    15
    Credits
    0
    Thanked
    32

    Default

    اسعودی عرب کے مفتی اعظم نے فتوی دیا ہے کہ حکومت کا یہ اقدام حرام اور اللہ کے ساتھ جنگ کے مترادف ہے۔مخلوط تعلیم حرام ہے۔
    مسلمانوں کو یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ ایک مسلمان خدا کے احکامات پر عمل کر کے ہی سائنس اور دوسرے میدانوں میں ترقی کر سکتا ہے۔
    جبکہ مغرب ہمیں یہ سمجھانے کی کوشش کر رہا ہے کہ عورت سے شرم اور حیا کی چادر چھین کر اور اسے شمع محفل بنا کر ہی ترقی کی جا سکتی ہے ۔

  5. #5
    aobatkaro's Avatar
    aobatkaro is offline Senior Member+
    Last Online
    16th February 2017 @ 02:48 AM
    Join Date
    14 Aug 2008
    Posts
    849
    Threads
    46
    Credits
    1,107
    Thanked
    11

    Default

    اللہ خیر کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کیا ہونے جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  6. #6
    waseem1963's Avatar
    waseem1963 is offline Senior Member+
    Last Online
    5th September 2020 @ 04:59 PM
    Join Date
    11 Apr 2009
    Age
    60
    Posts
    1,782
    Threads
    816
    Credits
    1,235
    Thanked
    601

    Default

    مخلوط تعلیم حرام ہے

  7. #7
    naqshbandios_limra's Avatar
    naqshbandios_limra is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2023 @ 04:00 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    4,267
    Threads
    499
    Credits
    1,323
    Thanked
    626

    Default

    Iska matlab ha keh yahoodioun ki koshihen rang la rahi han... abb Allah ke ghar ko bhi nahin chorna charehe,

    Khuda ke lye Musalmanoun jaag jao... Apne Allah aur Apne Nabi sallaho ilhe wasslam ke tariqe ko mazbooti se thaam lo... Unki Itteba karne man apni zindagian luta do...

    Inn yahoodioun ka ilaaj issi man ,... apne pegambar sallaho ilhe wasllam ki har aik sunnat ki itteba karo... Allah app sabko kamyaab farmaye, ameen
    Khanqah Daruslam

  8. #8
    AAMIR_555's Avatar
    AAMIR_555 is offline Senior Member+
    Last Online
    29th July 2017 @ 01:36 PM
    Join Date
    08 May 2009
    Location
    casmatics ke du
    Posts
    6,338
    Threads
    450
    Credits
    98
    Thanked
    154

    Default

    very nice sharing

  9. #9
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote zindadil said: View Post
    اسعودی عرب کے مفتی اعظم نے فتوی دیا ہے کہ حکومت کا یہ اقدام حرام اور اللہ کے ساتھ جنگ کے مترادف ہے۔مخلوط تعلیم حرام ہے۔
    مسلمانوں کو یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ ایک مسلمان خدا کے احکامات پر عمل کر کے ہی سائنس اور دوسرے میدانوں میں ترقی کر سکتا ہے۔
    جبکہ مغرب ہمیں یہ سمجھانے کی کوشش کر رہا ہے کہ عورت سے شرم اور حیا کی چادر چھین کر اور اسے شمع محفل بنا کر ہی ترقی کی جا سکتی ہے ۔
    V nice comments thanks for your comments brother Zindadil.


    aobatkaro اللہ خیر کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کیا ہونے جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    Thanks aobatkaro ap kay reply ka.


    waseem1963
    مخلوط تعلیم حرام ہے
    Bohat Bohat Shukreya ap kay reply ka waseem.


    naqshbandios_limra Iska matlab ha keh yahoodioun ki koshihen rang la rahi han... abb Allah ke ghar ko bhi nahin chorna charehe,

    Khuda ke lye Musalmanoun jaag jao... Apne Allah aur Apne Nabi sallaho ilhe wasslam ke tariqe ko mazbooti se thaam lo... Unki Itteba karne man apni zindagian luta do...

    Inn yahoodioun ka ilaaj issi man ,... apne pegambar sallaho ilhe wasllam ki har aik sunnat ki itteba karo... Allah app sabko kamyaab farmaye, ameen
    Nice Comments thanks for your reply brother naqshbandios_limra.


    AAMIR_555 very nice sharing
    Thanks for your reply AAMIR.

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 17th March 2013, 11:26 PM
  2. Replies: 1
    Last Post: 23rd October 2012, 08:17 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 2nd October 2012, 07:50 PM
  4. Replies: 4
    Last Post: 1st March 2010, 06:02 AM
  5. Replies: 2
    Last Post: 26th September 2009, 02:10 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •