peer said:
ap duwa ki bat kr rhe ho main to wakt aanay per bomb band kr ap jaise soch k logo ko udanay k liye tayar hon
Soch lo tumharay marnay per bhi loog kahaain gay ye Talibaan nahi hai.
Aur is main Tumhara koi qasoor nahi tum logoo k Dil ALLAH ki Makhlooq per Reham kernay ka Jazba he nahi hai .
Sura Almaida
زمین میں فساد پھیلانے کے سوا کسی اور وجہ سے قتل کیا گویا اس نے تمام انسانوں کو قتل کر دیا اورجس نے کسی کو زندگی بخشی اس نے گویا تمام انسانوں کی زندگی بخشی اورہمارے رسولوں ان کے پاس کھلے حکم لا چکے ہیں پھر بھی ان میں سے بہت لوگ زمین میں زیادتیاں کرنے والے ہیں (۳۲) ان کی بھی یہی سزا ہے جو الله اوراس کے رسول سے لڑتے ہیں اورملک میں فساد کرنے کو دوڑتے ہیں یہ کہ ان کو قتل کیا جائے یا وہ سولی چڑھائے جائیں یا ان کے ہاتھ اور پاؤں مخالف جانب سے کاٹے جائیں یا وہ جلا وطن کر دیے جائیں یہ ذلت ان کے لیے دنیا میں ہے اور آخرت میں ان کے لیے بڑا عذاب ہے (۳۳
سورة یُونس
اور اگر تیرا رب چاہتا تو جتنے لوگ زمین میں ہیں سب کے سب ایمان لے آتے پھر کیا تو لوگوں پر زبردستی کرے گا کہ وہ ایمان لے آئيں (۹۹
Ye ayaat qoute kernay Ka maqsad sirf ye hai k ye Kafiroon k baray main hai,Aur main to phir Muslim hoon.
Bookmarks