جی جناب کیا حال ہے آپ دوستوں کا
امید ہے کہ خیریت سے ہوں گے
پی آئی اے کا نام تو آپ میں سے اکثر دوستوں نے سنا ہوگا، ہماری قومی ائر لائن ہے جسکا نام ہے پی آئی اے یعنی جس نے پینا ہے پی کر آئیے ہم سے نہ مانگیں، اگر پی کر ہوائی جہاز چلایا جائے تو کبھی کبھی اس طرح بھی ہوتا ہے
Bookmarks