میں زندگی کے راستے میں چپ چاپ بکھر جاتا
اگر اک روز بھی اپنی تنہائی سے ڈر جاتا
کل سامنے منزل تھی اور پیچھے اس کی آواز
رکتا تو سفر جاتا ، چلتا تو بچھڑ جاتا
میں زندگی کے راستے میں چپ چاپ بکھر جاتا
اگر اک روز بھی اپنی تنہائی سے ڈر جاتا
کل سامنے منزل تھی اور پیچھے اس کی آواز
رکتا تو سفر جاتا ، چلتا تو بچھڑ جاتا
very nice sharing
PASAND KARNY KA BOHAT BOHAT SHUKRYA!!!
BahoOooOoT KhoOooOoB...~*
Do What is Right, Not What is Easy ...
GREAT POETRY
Nice Sharing .... Thanks for Sharing
Bookmarks