plz koi batao k kese 6600 ko hang hone se bachao bohat ziyada hang hota hai
plz help me jaldi
plz koi batao k kese 6600 ko hang hone se bachao bohat ziyada hang hota hai
plz help me jaldi
یار آپ نے اس بیچارے موبائل میں اتنے سارے سافٹ ویئر گیمز اور پتا نہیں کیا کچھ ڈالا ھے تو اس کو تو ہینگ ہونا ہی ھے آپ ایسا کریں کہ ایک دفعہ اپنے موبائل کو فارمیٹ کر لیں اور اس کے بعد اس میں کم سے کم پروگرام انسٹال کریں جس کی آپ کو ضرورت ہو غیر ضروری پروگرامز کو انسٹال نہ کیا کریں انشاء اللہ آپ کا موبائل کبھی ہینگ نہ ہو گا۔
yar this mobile is like company of virus
پاکستان کو ھم نے کیا دیا ہے
Moved From Ask An Expert......
آئی ٹی دنیامیں سیگنیچرز میں اتنے بڑے سائز کی امیج لگانا سختی کے ساتھ منع ہے۔۔۔آئی ٹی دنیا ٹیم
Nokia s60 main zyada tar mobile hang hojate hain is se bachne ke liye mobile ke zyada button 1 sath na dabao
[IMG]http://2.bp.*************/-gv4djkh9w04/Tv7plT0pKxI/AAAAAAAABIA/yWIuuPLVAOI/s1600/chart.png[/IMG]
V.Old Thread...............
Closed..................
Bookmarks